یقین آخرت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ون نیشن تھیوری و گلبل ویلیج‘ کس کے ہیں نعرے‘
عالمی سیاست میں ہمارا ملک کس جگہ پہ کھڑا ہے

ایمان اتحاد وتنظیم تین رہنما اصول ہیں امہ کےلئے
یقین آخرت ضرورت سےکچھ زیادہ کمزور پڑا ہے
 

Rate it:
Views: 561
17 Oct, 2020
More Political Poetry