ضبط کی حد ہے
Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabadتشنگی دلِ مضطر کی میں بجھاؤں کیسے؟
کتنا درد ہے اس دل میں، میں بتاؤں کیسے؟
وہ غیر کے پہلو میں، ضبط کی حد ہے اطہر
دل تو کہتا ہے مگر حد سے گزر جاؤں کیسے؟
More Sad Poetry
تشنگی دلِ مضطر کی میں بجھاؤں کیسے؟
کتنا درد ہے اس دل میں، میں بتاؤں کیسے؟
وہ غیر کے پہلو میں، ضبط کی حد ہے اطہر
دل تو کہتا ہے مگر حد سے گزر جاؤں کیسے؟