ضبط ہنر

Poet: Rizwana aziz By: Rizwana aziz, Karachi

دریا لفظوں کا بھلے ہی ہم رکھتے ہیں
خاموشی آ پکی بھی سمندر سے کم نہیں

جذبے عیاں نہ ہونے دیں گے آ پ پر ہم
ضبط ہنر جناب!کمال کا ہم رکھتے ہیں


 

Rate it:
Views: 322
08 Nov, 2020