ضرر بھی ہے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

رسی سمجھ کہ سانپ کو ڈا لنا نہ ہاتھ
زہریلا جا ندار ہےامکان ضرربھی ہے

سانپ کےشبہ میں رسی سےدورکیوں
بے جان بھی ہےیہ، بےضرربھی ہے

Rate it:
Views: 380
06 Jul, 2012
More Political Poetry