ضرورت ہے ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

تحریک تکمیل پاکستان کاحاصل ہے کیا
جبکہ اب تک دلوں میں بہت کدورت ہے

اس لئےاخبار میں چھپا ہےاشتہار وہاں
ایک خودکش حملہ آور کی ضرورت ہے

Rate it:
Views: 429
08 Nov, 2014
More Political Poetry