خودکشی کی جانب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

فرق ہے دونوں میں زمین و آسمان کا
اب ہم بڑھ رہےہیں خوشی کی جانب

اس طرف ہے معاملہ برعکس اسکے
بنگال چل پڑاہےخودکشی کی جانب

Rate it:
Views: 492
08 Nov, 2014
More Political Poetry