ضروری ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

میں تمہارے لئے ضروری ہوں
میرے بنا ادھورے ہو تم
میں تمہارے بنا ادھوری ہوں
میرے لئے ضروری ہو تم
میں تمہارے لئے ضروری ہوں

Rate it:
Views: 329
15 Dec, 2015