طاقت کا توازن

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بے رنگ و بوآتی ہےنظر سب کو یہ دنیا
نقشہ میں اسکے رنگ بھر دیںگےدوبارہ

پاکستان,روس اورچین تینوں ہی اب ملکر
طاقت کا توازن بھی قائم کردیںگے دوبارہ

Rate it:
Views: 547
20 Sep, 2013
More Political Poetry