ذہنی غلامی سے نجات

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کسی دہشت گرد دانشور کی ہے تلاش ہمیں
جسکی کاوش سےہم پاجائیں اجتمائی وفات

اسکی لگائ سرنگ سے ہے ممکن یہ بھی
با جماعت پاجائیں ہم ذہنی غلامی سےنجات

Rate it:
Views: 516
19 Sep, 2013
More Political Poetry