طوفان
Poet: H A Khan By: H A Khan, Leedsاندر کا طوفان
باھر بھی ایک طوفان
نہیں ھیں دونوں اک جیسے
باھر کا وقت کے ساتھ
تھم جائے گا
پر اندر کا میرے ذات کو
ھلا کر جاۓ گا
ڄنگ و طوفان کے ساتھ
پلا بڑا ھوا ھوں
گلہ میں کیوں کروں
یہ تو میرے ھمسایے ھیں
More General Poetry






