طوفاں

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

جمتا رہا جو میں جوں جوں
تھمتا رہا طوفاں توں توں

قریب آتا گیا اس کا ساتھی
کرتا رہا کبوتر میرا غوں غوں

حالات سے ہوا فیصلہ مشکل
میں یہ کروں یا یہ کروں

جس سے تھی رونقیں ، چلا گیا
گھر کو اب میں کس طرح بھروں

وقت تو نعمان اب گزر گیا سارا
جو نا کر سکا ہوں میں ، اب کر دوں
 

Rate it:
Views: 324
12 Jan, 2021