طویل مُسافت کے بعد منزِل کا نِشان پایا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

 بعد طویل مُسافت کے منزِل کا نِشان پایا ہے
آنکھیں جھلملائی ہیں اور چہرہ مُسکرایا ہے

Rate it:
Views: 169
12 Jun, 2024