Add Poetry

ظاہر کی پناہوں میں جو آواز ہوس کی ٹھہری

Poet: dr.imran By: dr.imran, daska

ظاہر کی پناہوں میں جو آواز ہوس کی ٹھہری
لطف کو کھوج نہ پاوں راست کہاں میں پاوں

کثف کو چھانٹ کے دیکھا احد کو جانچ نہ پایا
ہے فصیل راہ فنا میں خرد کو گر جو گراوں

امّا گر در محبوب قبولیں ادب شرط ہو واجب
بڑی تقدیس کریں اور حب کو اب تو نبھاوں

اے راہبر قانون کہا تیرا ہے حکم عیاں روشن
مرتکب کفر جدا از دین گفت برحق جو سناؤں

Rate it:
Views: 308
16 Apr, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets