ظاہری حسن کا شکار ہیں سب

Poet: UA By: UA, Lahore

ظاہری حسن کا شکار ہیں سبھی یہاں
باطن میں جھانکنے کی فرصت کِسے یہاں

Rate it:
Views: 296
10 Nov, 2020