عادی بنا کر

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

چھوڑ گیا تھا یہ ہمیں جہادی بنا کر
جانےکوہےپھر,ہمکو فسادی بنا کر

جرم کے کرنے پراکساتا ہے سبکو
بین الا قوامی یہ مجرم عادی بنا کر

Rate it:
Views: 493
17 Sep, 2013
More Political Poetry