عاشقی کی انتہا کرے
Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, faisalabadکوئی چراغ ہو ایسا جو نم آنکھ سے جلا کرے
کوئی دل ہو ایسا جو چوٹ کھا کر دعا کرے
کاش میرا سامنا ایسی نظروں سے ہو کبھی
جوکھیں تو شام کے پردے گریں اٹھیں تو صبح نکلا کرے
کوئی غزل ہو ایسی جو پڑھ کر حقیقت لگے
پڑھنے والے کے دل مے اٹکا کرے
کوئی حسن ایسا ملے جو لازوال ہو رضا
تو کوئی عشق مے عاشقی کی انتہا کرے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad