ان باتوں سےاب تک نہ حاصل ہؤا کچھ بھی اب چھیڑیں کیوں یہ قصہ ہم زیاں و سود کا یہاں ممکن کیوں رہے اطلاعات تک رسائی جب قبضہ ہوعالمی ‘میڈیا ‘پر یہود و ہنود کا