عام کر دو میرے صحیفوں کو

Poet: خواجہ امین نظامی By: طہ عامر نظامی, Karachi

عام کر دو میرے صحیفوں کو
طاق پہ ایک بھی دِیا نہ رہے

کف بہ کف بانٹ دو اُجالے سب
ایک سائل بھی نارسا نہ رہے

Rate it:
Views: 869
24 Mar, 2008