عجب مخلوق

Poet: purki By: m.hassan, karachi

یہ انساں بھی بڑی عجب اور دلچسپ مخلوق ہیں
اپنے حالات کو دنیا کے حالات سمجھ لیتے ہیں
 

Rate it:
Views: 314
14 Sep, 2012