عجیب شخص
Poet: By: Sohail Iqbal Shaways, Chakwalعجیب شخص تھا جس سے محبتیں تھیں بہت
خفا ہوا تو اسی سے شکائیتیں تھی بہت
بہت عزیز تھے اپنے اصول اسکو بھی
ہمیں بھی اپنی انا کی ضرورتیں تھیں بہت
More General Poetry
عجیب شخص تھا جس سے محبتیں تھیں بہت
خفا ہوا تو اسی سے شکائیتیں تھی بہت
بہت عزیز تھے اپنے اصول اسکو بھی
ہمیں بھی اپنی انا کی ضرورتیں تھیں بہت