عجیب ھے یہ مرد
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWعجیب ھے یہ مرد
کبھی اچھا کبھی برا ھے یہ مرد
کبھی بہادر کبھی ڈرپوک ھے یہ مرد
کبھی محبت کرتا ھےکبھی نفرت
عجیب ھے یہ مرد
کبھی ہنساتا ھے کبھی رولاتا ھے
موسم کے ساتھھ بدلتا ھے یہ مرد
کبھی فلک پر چاند تاروں کی طرح
سمجھتا ھے یہ مرد
کبھی خاک کی دھول سے بدتر سمجھتا ھے یہ مرد
کبھی جانہ سمجھتا ھے کبھی انجانہ کر دیتا ھے
کتنا عجیب ھے یہ مردکتنا انہوکا ھے یہ مرد
اتنا معصوم کیوں بنتا ھے یہ مرد
More General Poetry







