عدل کا ہو بول بالا
Poet: Haji Abul Barkat,Poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiعدالت میں عدل کا ہو بول بالا
تب ملک و قوم کی عظمت ہو دوبالا
تسلسل یہ ہی رہے ملک میں جاری جمہور
خدا یا ! آمر و غاصب کا نہ ہو بول بالا
سال ٢٠١٢ کے اختتام پر شاعر الحاج ابوالبرکات کی دعا
More General Poetry






