عدم وجود ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سات عشرہ قبل معرض وجود مین آیا تھا ملک یہ
عصبیت نےہی جسےعدم وجود کی جانب موڑدیا

نتیجتا دوقومی نظریہ کی ضد،لسانی منافرت نے
دیکھتے ہی دیکھتے ہمارا یہ پیارا ملک توڑ دیا
 

Rate it:
Views: 563
17 Aug, 2017
More Political Poetry