عروج نام تھا جِس کا

Poet: یواے By: یواے, Lahore

عروج جِس کا نام تھا
اُسی نے زوال آشنا کِیا

جِس پہ اعتبار رہا
اُس نے ہی دھوکہ کِیا

جِس سے اُمۤیدِ وفا رہی
وہ ہی بے وفا ہوا

Rate it:
Views: 193
31 Aug, 2022