عروج پر ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

حکومت ہر شہری کی جان ،مال وعزت وآبرو کی حفاظت کرے
پابندی نہیں ہونی چاہئےکسی عاقل وبالغ کےملک سے خروج پر

بہ اعتبار رنگ نسل زبان اور علاقہ گروہ بندی کی اجازت نہیں
ورنہ بنا کر سیاسی جماعت پہنچاتے ہم اسےاس کے عروج پر
 

Rate it:
Views: 393
02 Oct, 2020
More Political Poetry