عشق اور محبّت
Poet: خرّم By: خرّم , Karachiمیں میم کی میں کو
ح کی حسرت میں
بے سے بدل کر
تے سے تیرے تابعی یوں کرو
تو عین کے عکس کو
شین میں شامل کرے
قاف کے قلم سے
لکھے پھر جو بھی نام تو
وہ نام میرا ہی ہو
خرّم
More Love / Romantic Poetry






