میرے پیار کی داستاں کو سمجھو ناافسانہ
عشق اچھےبھلے انسان کوبنادیتا ہےدیوانہ
انسان جسےدل کی گہراہیوں سے چاہتاہو
اچھا لگتا ہے کبھی کبھی اس سےپیارجتانا
کئی بار ہفتہ بھرہم دونوں مل نہیں سکتے
فون پہ بات کرلیتا ہوں کرکےکوئی بہانہ
محبت کےآغاز سےقبل انجام کا سوچ لینا
کہیں یہ نا ہو بعد میں تمہیں پڑےپچھتانا
کہیں ایسا نا ہو سدا کہ لیےاسےکھو دو
چاہت کا اظہار کرتےہوئےکبھی ناشرمانا