عشق جسے ھو جائے
Text size
عشق جسے ھو جائے
اس کا دل کھوہ جائے
نہ جیتا ھے نہ مرتا ھے
وہ پاگل سا بن جاتا ھے
بیگانہ بھی اپنا بن جاتا ھے
چاھت کی بوند بوند سے
وہ اک سمندر بن جاتا ھے
کچھہ پاتا ھے اپنے آپ گنواتا ھے
عشق جسے ھو جائے
اس کا دل کھوہ جائے
نہ جیتا ھے نہ مرتا ھے
وہ پاگل سا بن جاتا ھے
بیگانہ بھی اپنا بن جاتا ھے
چاھت کی بوند بوند سے
وہ اک سمندر بن جاتا ھے
کچھہ پاتا ھے اپنے آپ گنواتا ھے