عشق شاعری
Poet: محمد عثمان اقبال By: Usman Iqbal, Sialkotوہ محبت ہی کیا جس میں بےوفائی نہ ہو
وہ عاشقی ہی کیا جس میں دل وجاں لٹائی نہ ہو
نہیں جیے گا عثمان تیرے مرنے کے بعد، اے ندیم
وہ زندگی ہی کیا جس میں تیری پرچھائی نہ ہو
More Sad Poetry
وہ محبت ہی کیا جس میں بےوفائی نہ ہو