حُسن کا فارمولا کس قدر سِمپَل نکلا دل وہیں ڈُوب گیا، رُخ پہ جب ڈِمپَل نکلا حُسن سے ہو گیا دل ایک ہی لمحے میں اُچاٹ اُس کے ڈِمپَل کی جگہ جیسے ہی پِمپَل نکلا