عشق کی دھونی مرے دل میں لگا کر پوچھتا ہے وہ مجھ سے تمہاری سانسوں سے ہر وقت اک دھواں سا کیوں اٹھتا ہے؟ عشق کی آگ میں جلا کر پوچھتا ہے وہ مجھ سے تمہارا لہجہ ہر وقت کیوں سلگتا ہے؟