عشق کی حکومت
Poet: NADIA TARIQ By: NADIA TARIQ, LAHOREخرد سے کہہ دو کہ تیرا سکہ نہیں چلے گا
یہ سلطنتِ دل ہے یہاں عشق کی حکومت ہے
نگاہِ مست ساقی سے سبھی بھربھرکےپیتےہیں
نہ پیمانہ یہاں کوئی نہ ساغرکی ضرورت ہے
More Love / Romantic Poetry
خرد سے کہہ دو کہ تیرا سکہ نہیں چلے گا
یہ سلطنتِ دل ہے یہاں عشق کی حکومت ہے
نگاہِ مست ساقی سے سبھی بھربھرکےپیتےہیں
نہ پیمانہ یہاں کوئی نہ ساغرکی ضرورت ہے