عصبیت و بدعنوانی ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 رہزن ہی تھےتاریخی ہم فطرت میں ڈکیتی تھی
کب عادی تھے محنت کے، کرتے جو مزدوری

عیوب بڑےیہ دو بھی،تھےخون میں شامل ہی
عصبیت و بدعنوانی جو ٹھیرے تھے مجبوری

Rate it:
Views: 506
02 Jun, 2013
More Political Poetry