عصبیت کی عینک ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمسئلہ کےحل میں سنجیدگی ہےیہ
تیر بس خلاء میں ہم پھینک رہے ہیں
ٹیڑھی کھیر نظرآتا ہےہر معاملہ ہمیں
عصبیت کی عینک سےدیکھ رہےہیں
More General Poetry
مسئلہ کےحل میں سنجیدگی ہےیہ
تیر بس خلاء میں ہم پھینک رہے ہیں
ٹیڑھی کھیر نظرآتا ہےہر معاملہ ہمیں
عصبیت کی عینک سےدیکھ رہےہیں