علامہ اقبال کی نظم ای آرزو سے دو اشعار

Poet: Allama Iqbal (RA) By: uzma, Lahore

دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
ایسا سکوت جس پہ تقدیر بھی فدا ہو

Rate it:
Views: 979
18 Jan, 2015