علم کے خزانے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonجو جانا نہیں وہ جان لے
جو جان لیا وہ بانٹ دے
پاس اپنے رکھنے سے
بڑھتے نہیں علم کے خزانے
More General Poetry
جو جانا نہیں وہ جان لے
جو جان لیا وہ بانٹ دے
پاس اپنے رکھنے سے
بڑھتے نہیں علم کے خزانے