کاش میں اک آذاد پنچی ہوتی آذاد فضا میں گھوما کرتی صبح سے لےکرشام تک دنیاکانظارہ کرتی رھتی آزاد ہوں آج میں بھی مگر افسوس کہ میں پنچی نھیں میں اک ایسی قید میں ہوں جس کا کوئی بھی نام نہیں