عمل سے زندگی چلتی ہے محض باتوں سے نہیں انہیں یہ حقیقت بتا دے کوئی جو باتوں سے دِل بہلاتے ہیں جو باتوں سے رِجھاتے ہیں