عوامی حکمرانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

آزادی اظہار کےاس ملےموقع سےاٹھاؤ فائدہ پورا
شوشل میڈیا‘ استعمال کرو تم کو کس نے ٹوکا ہے‘

من پسند اصطلاح گھڑتےجاؤ اور خود کرو تشریح
جمہوریت وعوامی حکمرانی کا تصور دھوکہ ہے

Rate it:
Views: 583
30 Apr, 2019
More Political Poetry