عورت
Poet: Samia Bashir By: Samia Bashir, samandri چند لفطوں میں سب بیاں کر دوں
راز ہستی میں عیاں کر دوں
میں خاک آدم کی بنی ہوں لیکن
کروں تو دنیا کو کیا سے کیا کر دوں
More General Poetry
چند لفطوں میں سب بیاں کر دوں
راز ہستی میں عیاں کر دوں
میں خاک آدم کی بنی ہوں لیکن
کروں تو دنیا کو کیا سے کیا کر دوں