عورت
Poet: salman johnson By: salman johnson, Layyah(Loreto) عورت کو بھی خدا نے بنایا ہے انسان
اے مرد! تو بھی پہچان زن کی شان
جس کی گود ہے و سیلہ سکون
جس کے قدموں تلے ہے جنت کا جہان
عورت کو تو کبھی حقیر نہ جان
اے مرد! آج عورت سے ہے تیری میری پہچان
More General Poetry






