تہذيب فرنگی ہے اگر مرگ موت ہے حضرت انساں کے ليے اس کا ثمر موت جس علم کی تاثير سے زن ہوتی ہے نا زن کہتے ہيں اسی علم کو ارباب نظر موت بيگانہ رہے ديں سے اگر مدرسہ زن ہے عشق و محبت کے ليے علم و ہنر موت