عکس

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

گیا وقت آتا نہیں کسی کے لیۓ
نہ ہم لوٹ کرآتے ہیں کسی کے لیۓ

مگر ہم اچھے برے عکس اپنے
چھوڑ جاتے ہیں آنے والوں کے لیۓ
 

Rate it:
Views: 522
16 Nov, 2020
More General Poetry