عہد شباب ہی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

نشانیوں میں قیامت کی ایک یہ بھی ہے
بلآخرآپس میں ٹکرائیں گےاہل کتاب ہی

موجودہ نظام کی ناکامی کے نتیجہ میں
پھر لوٹ کرآئیگا اسلام کاعہد شباب ہی

Rate it:
Views: 368
17 Mar, 2015