عہد وفا

Poet: Ahsan nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

توڑ کر عہد وفا احسن اک عہد اور کرتے ہیں
نہ رہے کوئی پابند سلاسل اس پر غور کرتے ہیں

محبت کا خوف طاری ہے زمانے کے ستم ظریفوں پر
گھٹ گھٹ کر جینے پر بھی اہل صیاد شور کرتے ہیں

Rate it:
Views: 485
10 Dec, 2010
More General Poetry