عید پر چُوڑیاں، جُھمکے پہنے وہ تیار بیٹھی ہے

Poet: صائم علی اکبر By: صائم علی اکبر , Karachi

عید پر چُوڑیاں، جُھمکے پہنے وہ تیار بیٹھی ہے
ہتھیلی پر نام خاوند کا لکھاۓ وہ اُداس بیٹھی ہے

Rate it:
Views: 220
20 Jul, 2022