عید کا چاند

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

آنسو صاف کر اور جلا دیا امید کا
آئینہ بھی دیکھ لے وقت ہے کسی کی دید کا

تیرے ہونٹوں پہ تبسم ہو خیال بے دھیانی
دیکھ لے آج تو بھی چاند اپنی عید کا

Rate it:
Views: 467
27 Oct, 2010