عید کی تیاری میں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi مسلم مرد اکثر اس مہینہ میں کرتے ہیں روزہ نماز
کچھ مبتلا رہتے ہیں مختلف دو نمبری بیماری میں
تقوی کی ہی تلاش میں رہتی ہیں خواتین بھی کچھ
مگراکثر کا ماہ صیام گزرتا ہے عید کی تیاری میں
More General Poetry






