غربت کے دن مسرتوں کے پل یاد رہے
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaغربت کے دن مسرتوں کے پل یاد رہے
اپنوں کو خوش کرنے میں ہم برباد رہے
انکی کتاب کے ہر ورق پر کئی فسانے تھے
جو انہیں یاد رہے اور نا ہمیں یاد رہے
کسی نے دیکھا نا پوچھا پلٹ کر حال مبین
تم خیریت سے رہے یا برباد رہے
More Sad Poetry






