غزل
Poet: محمد حمزہ سعید بھٹی By: Muhammad Hamza Saeed Bhatti, Gujranwalaزندہ تھے ابھی ہمیں ٹھکانے لگانے آیا کوئی
پتہ بعد میں چلا منافق بن کے آیا کوئی
دوستوں کی بھیڑ میں چراغ بجھایا کس نے
تم نے اگر برباد کیا تو آباد کروانے آیا کوئی
شخصیت ہماری ایسی تھی ہمیں مٹانا ناممکن تھا
ہم نے زندہ رہنا تھا لیکن مخبری کروانے آیا کوئی
یونہی نہیں شخصیت کو سلام کررہے اب لوگ
ہم نے جب آواز بلند کی تو ہمیں دبانے آیا کوئی
دشمن بھی خاندانی تھے تو اذیت دی منافق نے
شاعری کی جب حمزہ نے تو تلاش کرنے آیا کوئی
More Sad Poetry






